چور خانہ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - صندوقچے یا الماری کا پوشیدہ خانہ جو ہر ایک کو بظاہر دکھائی نہیں دیتا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف مکان ١ - صندوقچے یا الماری کا پوشیدہ خانہ جو ہر ایک کو بظاہر دکھائی نہیں دیتا۔ a bye-room;  a secret drawer